محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
میرے آقاﷺ آپ کا خیال گویا یخ بستگی میں کُھلتا ہوا گرمائش کا دروازہ اور لُو کے تھپیڑوں میں کِھلتا ہوا گل داؤدی کا پھول، برفاب پانیوں پر جلتا ہوا سورج کا چراغ اور دھوپ کے سمندر پہ برستی ہوئی بارش، آپ پر درود گویا آب حیات کہ جسے پیتے ہی بنجر رگوں میں امید کا سبزہ لہلہانے لگتا ہے۔
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ♥
Comments
Post a Comment