سوچ
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*انسان جب اچھا سوچتا ھے تو الله خود هی راستے بنا دیتا ھے اور مشکلیں آسان کر دیتا ھے باہمت لوگ کبھی ھارا نہیں کرتے ,وہ یا تو جیت جاتے ہیں یاپھرسیکھ جاتے ہیں۔۔اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ آپ کی تمام مشکلیں آسان فرماےُ اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی و کامرانی عطا فرماےُ* *آمین یارب العالمین*
Comments
Post a Comment