غصہ حرام ہے۔ غصہ ہوش و حواس کھو دیتا ہے
#لوہار کی بند #دکان کی دیوار میں موجود ایک #سوراخ سے #سانپ دکان میں داخل ہوا.... اس کا #جسم وہاں پڑی ایک آری سے ٹکرا گیا... اور وہ ہلکا سا زخمی ہو گیا....#گھبراہٹ میں سانپ نے پلٹ کر پوری 2قوت سے آری کو ڈسا... #سانپ کے منہ سے #خون بہنے لگا.. وہ اب آری کے گرد لپٹ گیا...اور لہو لہان ہو گیا... دوسرے دن جب #لوہار نے #دکان کھولی تو سامنے #آری کے گرد لپٹے سانپ کو مردہ پایا.. جو صرف اور صرف اپنی طیش اور بیوقوفی کی بھینٹ چڑھ گیا تھا..
#بعض اوقات ہم #غصے میں #دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں... مگر وقت گزرنے کے بعد ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہم نے اپنا نقصان ذیادہ کیا ہے..
اچھی زندگی کے لیے بعض اوقات ہمیں..
#کچھ چیزوں کو
کچھ #حوادث کو
کچھ #باتوں کو
کچھ #کاموں کو
کچھ #لوگوں کو
#نطر_انداز_ کرنا چاہیے..
Comments
Post a Comment