ٹوٹکے

مسہ دور کرنے کا ٹوٹکہ 

۔ کھدر کا کپڑا لے کر سرسوں کےایک پاؤ تیل میں اچھی طرح بھگولیں پھر اس پر سو گرام گندھک اور دس سے بارہ ہری مرچ کی ڈنڈیاں رکھ کر فولڈ کر کے مزید تیل ڈالیں اور اس کے بعد جلا لیں جب پورا جل جائے تو تیل نچوڑ کر نکال لیں۔ پھر تیل دن میں دو مرتبہ     لیں دس پندرہ دنوں کے اندر مسے ۔ کھدر کا کپڑا لے کر سرسوں کےایک پاؤ تیل میں اچھی طرح بھگولیں پھر اس پر سو گرام گندھک اور دس سے بارہ ہری مرچ کی ڈنڈیاں رکھ کر فولڈ کر کے مزید تیل ڈالیں اور اس کے بعد جلا لیں جب پورا جل جائے تو تیل نچوڑ کر نکال لیں۔ پھر تیل دن میں دو مرتبہ لگا لیں دس پندرہ دنوں کے اندر مسے جھڑ جائیں گے ۔

Comments