مسہ دور کرنے کا ٹوٹکہ 

 لوبان 10 گرام، صعتر فارسی 20 گرام ، مرمکی 20 گرام، حب الرشاد 30 گرام، سناء مکی 30 گرام لے کر پیس لیں اور 8 گرام پھلوں کے سرکے میں 10 منٹ پکائیں پھر اسے چھان کر مسوں پر لگائیں یاد رہے ان اجزاء میں کوئی بھی جلد کے لیے مضر نہیں ہے۔ اگر لوبان میسر نہ ہو تو اس کی جگہ 5 گرام ایسڈ بیزوئک بھی ڈال سکتے ہیں۔ دو ہفتوں میں مسے جڑ سے ختم ہو کر گر جائیں گے۔

Comments